دنیا کی ہر حکومت کے پاس ایسے متعدد طریقے موجود ہیں جن کے ذریعے وہ اپنی عوام کے اوپر آسانی سے نظر رکھ سکتی ہے اور حکومتیں ان طریقہ کار کا کا استعمال بھی کررہی ہیں ۔ کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ حکومت آپ کی کن طریقوں سے جاسوسی کرسکتی ہے؟ آئیں کچھ ایسی چیزوں کا ذکر کرتے ہیں جن کے ذریعے حکومت ہم پر نظر رکھتی ہے اور وہ چیزیں ہم روز استعمال کرتے ہیں جو اب ہماری ضرورت بن چکی ہیں ۔
Post a Comment