Header Ads

kjhgfds


سیکیورٹی کیمرہ تو اب ہر ملک میں استعمال کیا جاتا ہے یہاں تک کہ ہر چھوٹے ادارے میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ہر وقت کی صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے اور اگر کوئی حادثہ پیش آجائے تو اس سے متعلق تحقیقات کی جاسکے ۔ اور سرکاری ایجنسیوں نے اپنی عمارتوں اور شہر کی سڑکوں پر نگرانی کے لیے سیکورٹی کیمرے لگائے ہوتے ہیں ۔ اور ہر طرف سے کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہوتی ہے۔ یعنی آپ کی جاسوسی میں لگی ہوتی ہے ۔

No comments